لاہور میں دو سالہ بچے کو مبینہ بدفعلی کے بعد قتل کر دیا گیا ، ملزم گرفتار
لاہور: دوسالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ۔پولیس نے ملزم اور دیگر تین رشتہ داروں کو گرفتار کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں کنیزہ نامی خاتون اپنے دوسالہ بیٹے علمدار کے ساتھ اپنے منہ بولے بھائی کے ہاں ٹھہری ہوئی…