براؤزنگ ٹیگ

Twitter

ٹویٹر نے ایرانی سپریم لیڈر کا اکاؤنٹ بند کر دیا

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اکاؤنٹ پر ٹرمپ کی ہلاکت پر مبنی کارٹون ویڈیو دکھائے جانے پر ٹویٹر نے اکاؤنٹ کو بین کر دیا ہے۔ ایرانی نشریاتی ادارے ایران انٹرنیشنل کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی ہلاکت کا منظر کارٹون ویڈیو میں پیش…

بغیر اجازت ٹوئٹر پر لوگوں کی نجی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے پر پابندی عائد

کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین پر لوگوں کی مرضی کے بغیر ان کی تصاویر یا ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کمپنی نے ایک ٹوئٹ میں اس پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام افراد کی تصاویر یا ویڈیوز ان کی اجازت…

محمد رضوان کے ہاتھوں میں تکیہ کیوں؟ راز سے پردہ اٹھ گیا

 قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سفر اختتام پذیر ہونے کے بعد جب گزشتہ روز دبئی سے بنگلہ دیش پہنچی تو  قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سوشل میڈیا صارفین کو خوب حیران کر دیا۔  قومی اسکواڈ میں شامل پاکستانی کرکٹر کے ہاتھ میں…

مختلف ممالک میں ٹوئٹر سروسز متاثر، صارفین پریشان

لاہور: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ کی سروسز میں تعطل کے سبب صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔   عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹوئٹر کی سروسز میں تعطل مختلف ممالک میں آیا ہے۔ ٹوئٹر کی سروسز میں تعطل…

سوشل میڈیا یوٹیوب ،فیس بک پر جھوٹی ،غیر اخلاقی پوسٹنگ کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

لاہور :بلیک میلر ز اور ہراساں کرنے والوں کیخلاف حکومت نے ایف آئی اے میں سوشل میڈیا ڈیسک کا افتتاح کر دیا ،اس کے بعد سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کے غیر اخلاقی اور جھوٹے مواد کیخلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی…

بے لگا م سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کیلئے نئے رولز آگئے ،بھاری جرمانے

اسلام آباد:بے لگام سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کیلئے حکومتی مشینری حرکت میںآگئی ،سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے رولز سامنے آگئے جس کے بعد سوشل میڈیا فورمز 6 ماہ کے اندر اپنے مستقل دفاتر کھولنے کی بھی پابند ہوں گی ۔ نمائندہ نیو نیوز کے…

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کو میرے ساتھ منسوب کرنا انتہائی گھٹیا پن ہے: محمد زبیر

کراچی: سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر ان سے منسوب مبینہ ویڈیو پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیاست نہیں ہے، میرے ساتھ ایک جعلی ویڈیو کو منسوب کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا…

فیس بک کے انسٹا گرام پر وار ،والدین کو الرٹ کر دیا 

لندن :دور جدید میں جہاں ہر دوسرا تیسرا جوان سوشل میڈیا کا دیوانہ ہے وہیں پاکستان سمیت پوری دنیا میں نوجوان لڑکے لڑکیوں کا رحجان انسٹاگرام کی طرف بڑھتا جا رہا ہے ،فیس بک نے نوجوان لڑکیوں کا فیس بک سے انسٹاگرام کی طرف تیزی سے بڑھتے رحجان پر…

خود کو ٹوئٹر پر بلاک ہو نے سے بچائیں ،نیا فیچر متعارف

ٹوئٹر نے سوشل میڈیاپر غیر ضروری پیغامات اور نفرت انگیز کمنٹس لکھنے والوں کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا جس کے تحت صارف صرف اس فیچر کو اگر ایک دفعہ آن کر دے گا تو مخالف کمنٹس لکھنے والا خود بخود 7 دن یا ا س سے زائد دن کیلئے بلاک ہو جائے…

سرکاری ملازمین اب سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکیں گے، پابندی عائد

اسلام آباد: سرکاری ملازمین اب سماجی رابطوں کیلئے سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکیں گے کیونکہ وفاقی حکومت نے ان پر سخت پابندی عائد کر دی ہے۔ تمام سرکاری ملازمین کو تنبہ کی گئی ہے کہ ایک یا زائد ہدایات کی خلاف ورزی پر سرکاری ملازمین کے خلاف…