آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف نے ملاقات کی جس دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری تفصیلات کے…