براؤزنگ ٹیگ

Turkey

نیو نیوز کی سینئر ٹیم کیلئے ترکی میں سات روزہ تربیتی ورکشاپ جاری

استنبول: نیو نیوز کی سینئر ٹیم کے لیے ترکی میں سات روزہ تربیتی ورکشاپ جاری ہے۔ ورکشاپ کا مقصد میڈیا انڈسٹری کو درپیش چیلنجز سمیت کارکردگی بہتر بنانے کے حوالے سے امور کا جائزہ لیتے ہوئے مستقبل کے لیے لائحہ عمل طے کرنا ہے۔ ورکشاپ میں نئی…

ترکی اور پڑوسی عرب ممالک کا اختلافات کو ختم کرنے کیلئے کوششیں تیز

انقرہ: برسوں پرانی دشمنی اور باہمی عدم اعتماد کے بعد ترکی اور پڑوسی عرب ممالک نے اختلافات کو ختم کرنے کیلئے ایک بار پھر سر جوڑ لیے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ترکی اور مصر کے درمیان نائب وزیر خارجہ کی سطح پر ہونے والے مذاکرات کا دوسرا دور…

افغان طالبان کے ترکی کے ساتھ مذاکرات کامیاب

انقرہ :ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے، طالبان نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے انتظام میں مدد کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ سکیورٹی طالبان یقینی بنائیں گے جبکہ ترکی انتظامی معاملات دیکھے گا۔  ترک  صدر طیب اردوان کا افغانستان…

ترکی اور پاکستان کا سلطان صلاح الدین ایوبی پر مشترکہ ڈرامہ سیریز بنانے کا فیصلہ

استنبول: ثقافتی اور تاریخی شہر استنبول میں پاکستان اور ترکی نے مشترکہ طور پر عالمِ اسلام کی عظیم شخصیت "سلطان صلاح الدین ایوبی" کی زندگی پر ڈرامہ سیریز بنانے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس سلسلے میں استنبول کے ایک فائیو ستار ہوٹل میں…

ترکی کا پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھارت کے باشندوں کیلئے انتباہ جاری

انقرہ : ترکی جانے والے مسافروں کی مشکلات میں اضافہ ، ترک حکومت نے پاکستانی ، افغانی ، بنگلہ دیشی ، سری لنکن اور بھارتی باشندوں کیلئے انتباہ جاری کر دیا ۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ ان ممالک کے باشندوں کو ترکی پہنچنے پر قرنطینہ کیا جائے گا ۔…

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 7 افراد جان کی بازی ہار گے

انقرہ : ترکی کے جنوبی علاقوں میں جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی جس کے باعث 7 افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوگئے ۔ صوبہ انطالیہ کے علاقے مانوگیٹ میں لگی آگ کی وجہ سے قریبی گھر اور ہوٹلز سیاحوں سے خالی کرا لیے گئے ہیں ۔…

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا دورہ ترکی، لیجن آف میرٹ سے نوازا گیا

انقرہ: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ترکی کے 4 روزہ سرکاری دورے کے دوران منگل کو ترکی کی سینئر فوجی قیادت سے ملاقات کی۔ ائیر چیف نے ترکی کے وزیر قومی دفاع ہولوسی ایکار اور ترکی کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یاسر…

امریکا نے مشرق وسطیٰ سے اپنی افواج، میزائلوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کردیا

نیو یارک: امریکی حکومت نے مشرق وسطیٰ میں اپنی افواج اور میزائلوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ پینٹاگون نے ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کی اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے کہ امریکا مشرقِ وسطی میں فوجی اہلکاروں کی تعداد کم کرے گا ۔ امریکی اخبار کی…