قبائلی عوام اور نئی سیاسی جماعت
فاٹا خیبرپختونخوا میں انضمام کے تین سال پورے ہو گئے ۔قبائلی عوام کے ساتھ انضمام کے وقت کئے گئے وعدے ابھی تک پورے نہیں کئے گئے اور غیور قبائلی اب تک پسماندگی کی زندگی گزارنے پر مجبو ر ہیں ۔حکومت نے تین سال کے دوران میڈیا کے ذریعے قبائلی…