ملک میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مزید اضافہ، روپے کی قدر میں کمی کا رجحان…
کراچی: ملک میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مزید اضافہ ہو گیا۔ اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 53 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 53…