براؤزنگ ٹیگ

tosha khana case

توہین الیکشن کمیشن کیس: جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست فل بینچ میں پیش کرنے کی سفارش

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نےسابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست فل بینچ میں پیش کرنے کی سفارش کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ  کو بھجوادی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے…

190 ملین پاؤنڈز، توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ٹرائل پر وزارت قانون کا ایک اور نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کیس اور توشہ خانہ کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے ٹرائل کے متعلق وزارت قانون نے ایک اور نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ وزارت قانون کے نوٹیفیکیشن کے مطابق احتساب عدالت عمران خان کیخلاف 190 ملین…

توشہ خانہ نیب ریفرنس کیس: سابق وزیر اعظم کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد:  احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ گاڑیوں کے نیب ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور کر لی۔  عدالت نے 30 نومبر تک نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کر دی۔ …

توشہ خانہ جعلی رسید کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 اور بشری بی بی کے ایک مقدمے میں ضمانت میں 28 نومبر تک توسیع کردی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے سے معذرت، خصوصی عدالت میں جواب…

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں چئیر مین پی ٹی  آئی عمران خان کی کی فون پر بیٹوں کے ساتھ بات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست پر  سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جواب جمع کرادیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی فون پر بیٹوں سے بات…

چیئر مین پی ٹی آئی کو 10 ٹی وی چینل، 9 ڈاکٹرز ، جیل کے آٹھ کمرے اور دیگر سہولیات فراہم

اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو جیل میں تمام سہولتیں دی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل حکام کے ذرائع کے مطابق جیل میں 8 کمرے پاکستان تحریک انصاف کے زیر استعمال ہیں جبکہ ان کے کھانے…

 وفاقی شرعی عدالت میں  چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے نکاح کیخلاف نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد:  فیڈرل شریعت کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمرن خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے نکاح کے خلاف نظرثانی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس شریعت کورٹ اقبال حمید الرحمن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے  چیئرمین پی ٹی آئی عمرن خان اور…

ادھر ہی خوش ہوں اڈیالہ نہیں جانا چاہتا، چیئر مین پی ٹی آئی کا عدالت میں جواب

اٹک:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں کہا  کہ میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں اب اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا، اپنے وکلا سے کہوں گا میری اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست واپس لے…

چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنےکاحکم

اسلام آباد:   چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر…

چیئر مین پی ٹی آئی کا سائفر گمشدگی کیس میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سائفر گمشدگی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ چیئر مین پی ٹی آئی کے  وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں…