مشہور برانڈ کا بانی جنسی زیادتی کے جرم میں مجرم قرار
ٹورنٹو: کینیڈا کے سب سے بڑے کپڑوں کے برانڈز میں سے ایک کے 82 سالہ بانی کو خواتین کیساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں مجرم قرار دے دیا گیا۔
کینیڈا میں صوبہ اونٹاریو کے دارالحکومت ٹورنٹو میں ایک عدالت نے اعلان کیا کہ کینیڈا کے سب سے بڑے ملبوسات…