نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، شاہین کا تیسرا نمبر، بابر کی آٹھویں پوزیشن
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق باؤلرز میں شاہین شاہ آفریدی تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ بلے بازوں میں بابراعظم کی آٹھویں پوزیشن ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق بلے…