براؤزنگ ٹیگ

terrorism

دہشتگردوں کا شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی: دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرکے ایک جوان کو شہید کر دیا ہے، فورسز نے دہشگردوں کے حملے کا بھرپور جواب دیا جس سے وہ پسپائی اختیار کر گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

طالبان نے داعش کے جنگجوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا

کابل: طالبان نے داعش کے جنگجوئوں کیخلاف فوری طور پر کریک ڈائون کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنی سپیشل فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ انھیں چن چن کر نشان عبرت بنائیں کیونکہ یہ ہمارے لئے مستقبل میں مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان…

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن…

شمالی وزیرستان میں فورسز کا ایکشن، جھڑپ کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خفیہ اطلاع پر فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب…

افغانستان میں عدم استحکام کی صورتحال، روسی فوج نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

ماسکو: روسی فوج نے افغانستان کی غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر تاجکستان کی سرحد کے قریب جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ روس کے وزارت دفاع نے ان مشقوں کی تصدیق کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان جنگی مشقوں میں 500 روسی فوجی حصہ لے رہے ہیں۔…

خودی نہ بیچ

تاریخِ عالم 11 ستمبر 2001ء کو فراموش نہیں کر سکتی کہ یہ وحشت وبربریت کی 20 سالہ داستان ہے۔ یہ وہ دن تھا جب امریکہ کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے 4 جہاز ٹکرائے اور اُسے زمیں بوس کر دیا۔ تب امریکی صدر جارج ڈبلیو بُش نے اعلان کیا کہ ’’صلیبی جنگ‘‘ کا…

کابل ایئرپورٹ دھماکے: ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے، ہلاکتوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئیں

کابل: کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والے دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 90 تک پہنچ چکی ہے۔ اس وقت شہر کے ہسپتال زخمیوں سے بھرے پڑے ہیں، ان میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے، خدشہ کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا…

کابل ایئرپورٹ دھماکے، امریکی صدر جوبائیڈن کا داعش سے بدلہ لینے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر نے کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم داعش کو معاف کریں گے نہ بھولیں گے، اس دہشتگردی میں ملوث عناصر سے بدلہ لیا جائے گا۔ جوبائیڈن خطاب کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر آبدیدہ ہوگئے۔ امریکی…

لاہور ہائیکورٹ نے جج کے قتل کو دہشتگردی قرار دینے کا فیصلہ جاری کر دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے جج کے قتل کو دہشتگردی قرار دینے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج کے ایک قاتل فیض کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔ جسٹس علی ضیا باجوہ نے فیصلہ میں کہا کہ ملزموں کی شناخت پریڈ کی کارروائی کسی بھی…

گچک میں دہشتگردی سے کیپٹن کاشف کی شہادت کی خبر پر افسوس ہوا: شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت ، کہا ٹوبو اور گچک میں دہشت گردی سے کیپٹن کاشف کی شہادت کی خبر پر افسوس ہوا ۔ اپنے بیان میں شہباز شریف…