براؤزنگ ٹیگ

terrorism

کابل ایئرپورٹ دھماکے، امریکی صدر جوبائیڈن کا داعش سے بدلہ لینے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر نے کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم داعش کو معاف کریں گے نہ بھولیں گے، اس دہشتگردی میں ملوث عناصر سے بدلہ لیا جائے گا۔ جوبائیڈن خطاب کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر آبدیدہ ہوگئے۔ امریکی…

لاہور ہائیکورٹ نے جج کے قتل کو دہشتگردی قرار دینے کا فیصلہ جاری کر دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے جج کے قتل کو دہشتگردی قرار دینے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج کے ایک قاتل فیض کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔ جسٹس علی ضیا باجوہ نے فیصلہ میں کہا کہ ملزموں کی شناخت پریڈ کی کارروائی کسی بھی…

گچک میں دہشتگردی سے کیپٹن کاشف کی شہادت کی خبر پر افسوس ہوا: شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت ، کہا ٹوبو اور گچک میں دہشت گردی سے کیپٹن کاشف کی شہادت کی خبر پر افسوس ہوا ۔ اپنے بیان میں شہباز شریف…

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرنا ہو گا: انتونیو گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دہشت گردانہ کارروائیوں سے متاثر ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا ۔ دہشتگردی کے شکار افراد کی یاد میں ہونے والی…

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے تمام اقسام کی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ جانی اور مالی نقصان اٹھایا ہے ۔ دہشتگردی کے شکار افراد کی یاد میں عالمی دن پر ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ آج…

داسو حملے میں ملوث افراد گرفتار، دیگر افغانستان میں موجود ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے داسو میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد حملے میں ملوث بعض افراد گرفتار ہو چکے ہیں جبکہ باقی افغانستان میں موجود ہیں۔ حملہ ٹی ٹی پی سوات چیپٹر نے دشمن اینٹلی جنٹس ایجنسیوں…

کوئٹہ میں امن ومان یقینی بنانے کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد

کوئٹہ: کوئٹہ میں امن و امان کے سلسلے میں صوبائی حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ رہے گی۔ ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک ہوگا۔ خیال رہے کہ کوئٹہ میں ان دنوں دہشتگردوں کے…

کوئٹہ بم دھماکوں کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج، شہید اہلکار سپرد خاک

کوئٹہ: کوئٹہ کے اتحاد چوک اور سریاب روڈ پر بم دھماکوں کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ دونوں دھماکوں میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 22 افراد زخمی ہوئے تھے۔ دہشت گردی واقعے کے بعد شہر کی سیکیورٹی کو سخت کر دیا گیا ہے۔ دوسری…

اہم شخصیات دہشتگردوں کی ہٹ لسٹ پر، فوری سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت جاری

اسلام آباد: پاکستان کی کئی اہم شخصیات کو دہشتگردوں نے اپنی ہٹ لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر ایسی تمام وی وی آئی پی شخصیات کو اپنی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت کئی علمائے…

بغداد خود کش دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی، ہلاکتیں 30 تک جا پہنچیں

بغداد: داعش نے بغداد میں خود کش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، اس افسوسناک دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ داعش نے عراقی دارالحکومت بغداد کی مصروف مارکیٹ میں عید سے ایک دن قبل ہونے والے خود کش دھماکے کی ذمہ…