لاہور میں 10 ماہ کے دوران زیادتی و اجتماعی زیادتی کے 567 واقعات رپورٹ
لاہور: صوبائی دارالحکومت پنجاب میں 10 ماہ کے دوران کمسن بچوں اور خواتین سے زیادتی و اجتماعی زیادتی کے 567 واقعات رپورٹ ہوئے ۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق اقبال ٹاﺅن ڈویژن میں 60 ، سول لائن ڈویژن میں 24 ، سٹی ڈویژن میں 85 ، صدر ڈویژن…