کورونا وائرس سے مزید 10 افراد انتقال کرگئے ، مذید 310 کیسز رجسٹرڈ
اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کرگئے۔کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے 46 ہزار 991 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 310 میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری…