براؤزنگ ٹیگ

Technology

بھارت کی چاند کے بعد سورج پر نظریں، ‘آدتیہ ایل ون’ مشن سورج کی جانب روانہ

نئی دہلی: چندریان 3 کا چاند کے قطب جنوبی حصے پر کامیابی سے اُترنے کے بعد انڈیا اب سورج کا بغور مطالعہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس مقصد کے لیے انڈیا کا پہلا شمسی مشن 'آدتیہ ایل ون' آج (ہفتے )کو سورج کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ …

انسٹاگرام،ٹک ٹاک اور ٹویٹر سے زیادہ کونسی ایپ مقبول ہورہی ہے؟

کیلیفورنیا:آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی نے دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردیے ہیں۔یہ نئی انٹرنیٹ سروس پاکستان میں انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور ٹویٹر جیسے مقبول سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے زیادہ استعمال…

وٹس ایپ کا نیا فیچر کیا ہے؟

کیلیفورنیا: وٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف کرایاجارہا ہے۔ کہاجارہا ہےکہ یہ بہت اہم فیچر تھا۔ انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔واٹس ایپ بیٹاانفو کے مطابق صارفین…

کونسا ویب لنک وٹس ایپ کے لئے خطرناک؟، کریش کا باعث بننے لگا

کیلیفورنیا:وٹس ایپ کمیونیکیشن کا ذریعہ ہے اور سب لوگ اس کی وجہ سے ایک دوسرے سے رابطہ کرتے ہیں۔ ایک بے ضرر ویب لنک اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ کو مسلسل کریش کرنے لگا ہے۔حالیہ دنوں میں ایک عام سا ویب لنک واٹس ایپ کی اینڈرائیڈ ایپ کو کریش کرنے…

خبردار، سوشل میڈیا پوسٹ رات کی نیند خراب کرسکتی ہے!

شمالی کیرولینا:سوشل میڈیا اگرچہ موجودہ دور کی مجبوری بن چکا ہے اوراس کے استعمال کے بغیر کوئی شخص نہیں رہ سکتا۔ تاہم اس کے بارے میں ماہرین کاکہنا ہےکہ رات کو سونے سے قبل سوشل میڈیا کا استعمال ہرگز نہ کریں۔ رات کو سونے سے قبل اگر سوشل میڈیا…

ایپل کی نئی مہنگی ترین ڈیوائس 5 جون کو متعارف کرائی جائے گی

کیلیفورنیا:ایپل کی نئی مہنگی ترین ڈیوائس 5 جون کو متعارف کرائی جائے گی۔ ایپل طویل ترین عرصے کے بعد نئی ٹیکنالوجی ڈیوائس مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ کی شکل میں متعارف کرانے کی تیاری کررہاہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے سی ای او ٹم…

انسٹا گرام کا ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کا فیصلہ

مینلو پارک: ویڈیو اور تصاویر شیئرنگ ایپ انسٹا گرام نے مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیار ہے۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسٹا گرام اپنی اسٹوریز کو ایپ میں عمودی اسکرولنگ کے لیے از سر نو…

لوگ ٹیکس نہیں دیتے ، ہمارے پاس ملک چلانے کیلئے پیسہ نہیں: وزیراعظم 

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت ترین، ڈاکٹر اشفاق حسین ،ایف بی آر کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا آغاز کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے…

گوگل نے جی میل کو مزید بہتر بنا دیا، متعدد نئے فیچرز کا اضافہ

سان فرانسسکو: گوگل نے دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس جی میل میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کرتے ہوئے اب اسے مزید بہتر بنا دیا ہے۔ یہ اعلان ایک بلاگ پوسٹ کے ذریعے کیا گیا ہے۔ بلاگ پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ اب جی میل میں ای میل ایڈریس درست نہ…

فیس بُک پر 7 کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد

لندن: فیس بک کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا۔ برطانیہ کے ایک نگران ادارے نے تقریباً 7 کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔ برطانیہ کے مسابقتی ریگولیٹر کی جانب سے فیس بک پر یہ جرمانہ اس وجہ سے کیا گیا ہے کیونکہ اس نے جِف بنانے والی معروف ویب…