وزیر اعظم اور تاجک صدر میں رابطہ ،افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے باہمی کوششوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں…