براؤزنگ ٹیگ

T20 match

شعیب ملک بنگلہ دیش کیخلاف تیسرا ٹی 20 میچ نہیں کھیلیں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک بیٹے کی طبیعت خراب ہونے کے باعث آج ڈھاکہ سے دبئی روانہ ہو جائیں گے جس کے باعث تیسرے ٹی 20 میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب ملک مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے…

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں گرین شرٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگال ٹائیگرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔  شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ میں…

بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق کپتان بابراعظم جبکہ نائب کپتان ہوں گے۔ پی سی بی کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

گیانا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا چوتھا اور آخری میچ آج پروویڈنس سٹیڈیم گیانا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں کالی آندھی کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے سیریز کا…