گاڑیوں کے شوقین پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور: پاک سوزوکی موٹرز نے مقامی مارکیٹ میں نئی سوزوکی سوئفٹ متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ کار ساز کمپنی نے تیسری جنریشن سوئفٹ کو ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک فروخت کرنے کے بعد بند کر دیا تھا جس کے بعد اگلے سال گاڑی کی چوتھی جنریشن…