براؤزنگ ٹیگ

support

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کیلئے ترکی کوئی قدم فلسطینی کاز کی قیمت پر نہیں اٹھائے گا، وزیر خارجہ

استنبول: ترکی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے اٹھائے جانے والے کوئی بھی اقدام فلسطینی کاز کی قیمت پر نہیں ہوگا۔   ٹی آر ٹی ورلڈ کی رپورٹ کےمطابق ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا کہ ہم اسرائیل کے…

حکومت آئی ٹی کے شعبہ میں نوجوانوں کی بھرپور معاونت کر رہی ہے: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئی ٹی کے شعبہ میں ہم بہت زیادہ ترقی کرسکتے ہیں ۔ حکومت آئی ٹی کے شعبہ میں نوجوانوں کی بھرپور معاونت کر رہی ہے ۔ نوجوانوں کی وجہ سے ہم حکومت میں ہیں ۔ میڈیا سے…

لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر بھی محمد شامی کی حمایت میں بول پڑے

نیو دہلی: پاکستان کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کو عبرتناک شکست کے بعد بھارت میں سوشل میڈیا صارفین محمد شامی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔ اس صورتحال میں بھارت میں بھگوان کا درجہ پانے والے لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ٹیم انڈیا اور محمد شامی کی…

جنرل اسمبلی اجلاس میں ترک صدر نے کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کر دیا

نیو یارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران مسئلہ کشمیر کی گونج ، ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کشمیریوں کی غیر مشروط حمایت جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ رجب طیب ایردوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیریوں کے…

بھارت میں طالبان کی حمایت میں پوسٹ کرنے والے 14 افراد گرفتار

نیو دہلی: افغانستان معاملے پر مسلسل نظر اندازی سے بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ، بھارت میں طالبان کی حمایت میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے 14 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ، آسام کے گیارہ اضلاع سے 14 افراد کو…

گریٹر اقبال پارک واقعے پر میرا نے لڑکوں کی حمایت میں انوکھا پیغام دیدیا

لاہور: گریٹر اقبال پارک میں منچلوں کی جانب سے ہراساں کیے جانے اور بدسلوکی کا شکار ہونے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ کے معاملے پر میرا نے لڑکوں کی حمایت میں انوکھا پیغام دیدیا ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں میرا نے انتہائی خوش اخلاقی سے مردوں کو لڑکیوں…