براؤزنگ ٹیگ

statement

حضرت محمد ﷺ کی حرمت سے متعلق روسی صدر کا بیان، طالبان کا خیر مقدم

کابل:امارات اسلامی افغانستان کی  افغان طالبان حکومت  نے بھی روسی صدر ولادی میر پیوٹن  کے حرمت رسول ﷺ سے متعلق بیان کا  خیر مقدم کیا ہے، جس میں روسی صدر نے کہا تھا کہ  پیغبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کسی صورت  آزادی اظہار رائے نہیں ہے۔…

فواد چودھری کے بیان پر مریم اورنگزیب کا ردعمل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب نمبر پورے نہیں ہوئے تو تمام سیاسی جماعتیں یاد آگئیں ۔ جب اتحادی اور اپنے اراکین نے عدم اعتماد کردیا ہے تو سیاسی نظام کی کامیابی یاد آگئی ۔…

عمران خان کہتے تھے کہ مہنگائی ہوتو وزیراعظم کرپٹ ہوتا ہے لہذا اب استعفیٰ دیں ، شہبازشریف

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد شہباز شریف نے حالیہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کو منی بجٹ کا تسلسل قرار دے دیا  ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب  138 روپے فی لٹر…

بلاول نے پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کی بات کرکے پی ٹی آئی قیادت کی دوڑیں لگوادیں

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ان ہاؤس تبدیلی کی بات کے بعد پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کی دوڑیں لگ گئیں ۔ جہانگیر ترین گروپ سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سکواڈ کے رابطے ۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے ارکان کو…

وزیر اعظم نے افغانستان کی صورتحال پر حکومتی بیانیے پر اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال پر حکومتی بیانیے پر اہم اجلاس طلب کر لیا ، اجلاس میں افغانستان کی موجودگی صورتحال پر بات چیت ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان شرکاء کو افغانستان کے معاملے پر حکومتی بیانیے…

کشمیری عوام نے نواز شریف کے بیانیے کو مسترد کر دیا: غلام سرور خان

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ کشمیری عوام نے نواز شریف کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے ۔ مریم نواز نے جلسوں میں مودی یا را کی کبھی مذمت نہیں کی ۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ پہلے ہی…

صدف کنول کے شوہر کی خدمت کے حوالے سے بیان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

لاہور : شوہر کی خدمت کے حوالے سےاداکارہ صدف کنول کے بیان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ ان کے بیان کو بہت زیادہ سراہا جا رہا ہے جبکہ کچھ افراد خصوصاً آزاد خیال خواتین اس کی مخالفت بھی کر رہی ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق اداکار شہروز…

شہباز شریف نے ایف آئی اے ٹیم کو بیان قلمبند کروا دیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف ایف آئی اے ٹیم کو بیان قلمبند کرانے کے بعد واپس روانہ ہو گئے ۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شہباز شریف سے ڈائریکٹر ایف آئی اے کی سربراہی میں ٹیم نے شوگر اسکینڈل کیس میں تحقیقات…