مقبوضہ کشمیر :مندر میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک متعدد زخمی
سرینگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں ہندو مذہب کے اہم ترین مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں ہفتہ کی صبح ہندو مذہب کی عبادت گاہ 'ویشنو دیوی مندر' میں بھگدڑ مچنے سے 12…