مودی سرکار وادی میں مسلمانوں کے ووٹوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے، محبوبہ مفتی
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کسانوں نے پُرامن احتجاج سے مودی حکومت کو متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا لیکن بدقسمتی سے جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔
صحافیوں سے…