مقبوضہ کشمیر میں ایک اوربھارتی فوجی نے خودکشی کرلی
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، قابض فوج کے اہلکار نے ضلع…