کورونا کیخلاف غلط معلومات پھیلانے پر یوٹیوب نے ‘سکائی نیوز’ پر پابندی لگا دی
نیو یارک: یوٹیوب نے کورونا کے خلاف غلط معلومات پھیلانے پر آسٹریلوی چینل 'سکائی نیوز ' پر ایک ہفتے کے لیے پابندی لگا دی ۔
سوشل میڈیا ویب سائٹ یوٹیوب کے مطابق سکائی نیوز کے چینل پر کورونا وبا کی موجودگی سے انکار کے متعلق ویڈیو اپلوڈ کی گئی…