براؤزنگ ٹیگ

Sindh Assembly

خواتین کی بے حرمتی کا کیس، پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سمیت 3 افراد پر فرد جرم عائد

کراچی: صوبائی دارالحکومت کراچی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان سمیت 3 ملزمان پر گھر میں داخل ہوکر شہری پر تشدد اور خواتین کی بے حرمتی کے کیس میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پی ٹی…

صوبہ سندھ میں بلدیاتی ترمیمی بل نافذ کر دیا گیا

کراچی: صوبہ سندھ میں بلدیاتی ترمیمی بل نافذ کر دیا گیا ہے اور سندھ اسمبلی کے سیکریٹری نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں بتایا ہے کہ سندھ اسمبلی کے سیکریٹری کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے بعد بلدیاتی…

اپوزیشن نے سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا

کراچی: سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔    سندھ کے مجوزہ بلدیاتی نظام کے خلاف اپوزیشن نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے پر غور شروع کردیا ہے، دھرنے کے لئے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے…

جماعت اسلامی کا 31 دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی نے سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کو مسترد کرتے ہوئے دھرنے کا اعلان کردیا۔   سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت مزار قائد سے تبت سینٹر تک ’حق دو کراچی کو‘ مارچ ہوا جس میں خواتین، بچوں اور لوگوں کی بڑی…

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود بلدیاتی ترمیمی بل منظور

کراچی: سندھ اسمبلی میں صوبائی حکمران جماعت پاکستان پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔   صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے ترمیمی بل منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا…

سی ایس ایس امتحان ، 18 ہزار میں سے صرف 33 امیدوار کامیاب

کراچی : سندھ میں گزشتہ 13 سال میں تعلیم کی حالت قابل رحم  ہوگئی۔2020 کے سی ایس ایس کے امتحان میں 18 ہزار سے زائد امیدوار تھے ۔ 33 امیدوار کامیاب ہوئے۔ یہ بات ایوان میں جی ڈی اے کے رکن عارف جتوئی نے اپنے ایک توجہ دلاو نوٹس میں بتائی ۔…

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 8 ارکان پر ایوان میں داخلے پر پابندی

کراچی: سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کرے والے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 8 ارکان پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تحریک انصاف کے ارکان کے خلاف رول 233 اور 257 کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔ جن اراکین…