کترینہ کیف کی شادی میں کون کون آئے گا۔۔۔ ؟
ممبئی : کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔ دونوں سٹارز کی شادی راجستھان کے ایک گرینڈ ہوٹل میں ہوگی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی رسومات سات سے بارہ دسمبر تک چلتی رہیں گی ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی…