براؤزنگ ٹیگ

Shoaib Akhtar

شادی نے ویرات کوہلی کے کھیل کو بہت متاثر کیا: شعیب اختر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ شادی کے دباؤ نے ویرات کوہلی کے کھیل کو متاثر کیا ہے، انہیں صرف 10 سے 12 سال تک رنز بنانے اور ریکارڈ توڑنے پر توجہ دینی چاہئے تھی، اگر میں ان کی جگہ ہوتا تو شادی نہیں…

شہباز شریف کی شعیب اختر کے گھر آمد، والدہ کی وفات پر تعزیت کی

راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے شعیب اختر کے گھر پہنچ کر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ ملاقات میں شہباز شریف نے شعیب اختر کی والدہ کے لیے دعا مغفرت اور فاتحہ خوانی کی۔ شعیب اختر سے گفتگو کے…

سانحہ اے پی ایس، سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر بھی افسردہ

لاہور: سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کو آج سات برس مکمل ہو گئے ہیں لیکن شہداءکی یادیں آج بھی تازہ ہیں اور ہر کوئی شہید بچوں کے والدین کیلئے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کر رہا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر…

’خالی سٹیڈیم کبھی ایک خوشگوار نظارہ نہیں رہا ہے‘ شعیب اختر بھی بول پڑے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر بھی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز میں خالی سٹیڈیم دیکھ کر خاموش نہ رہ سکے جن کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر سٹیڈیم دیکھنا اچھا نظارہ نہیں ہے۔ سابق سپیڈ سٹار…

میرے بھاگنے کے دن ختم ہوئے، شعیب اختر نے مداحوں کو افسردہ کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنے گھٹنے مکمل طور پر تبدیل کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد وہ بھاگنے کے قابل نہیں رہیں گے۔ شعیب اختر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ…

اینکر ڈاکٹر نعمان اور شعیب اختر میں صلح ہو گئی

اسلام آباد: سرکاری ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز اور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے درمیان صلح ہو گئی۔ دونوں شخصیات کی صلح وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے گھر پر ہوئی اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نعمان نیاز شعیب اختر…

شعیب ملک اور محمد رضوان کو ٹیکہ ٹھوکیں، ڈرپیں لگائیں، شعیب اختر کا مشورہ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ شعیب ملک اور محمد رضوان کو ٹیکہ ٹھوکیں، ڈرپیں لگائیں تاکہ وہ آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل کھیل سکیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ شعیب…

ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل کون سی ٹیمیں کھیلیں گی؟ شعیب اختر نے پیش گوئی کر دی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں فائنل کھیلنے والی ٹیموں سے متعلق پیش گوئی کر دی ہے۔  شعیب اختر کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ٹی 20…

پی ٹی وی کا شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس، راولپنڈی ایکسپریس نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی کی جانب سے موصول ہونے والے لیگل نوٹس پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور اس کا جواب دینے کیلئے قانونی ٹیم کی خدمات بھی حاصل کر لی ہیں۔ شعیب اختر نے سماجی رابطوں کی ویب…