براؤزنگ ٹیگ

Shoaib Akhtar

شعیب اختر ایک اور بڑی مصیبت میں پھنس گئے

اسلام آباد:شعیب اختر ایک اور بڑی مصیبت میں پھنس گئے ،پی ٹی وی انتظامیہ نے  بغیر نوٹس  استعفیٰ دینے پر شعیب اختر کو  دس کروڑ روپے ہرجانہ کا نوٹس بھجوا دیا ہے ۔ پی ٹی وی انتظامیہ نے شعیب اختر کو اچانک استعفیٰ دینے پر اور کنٹریکٹ کی خلاف…

قوم اور اداروں کی عزت کیلئے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کر دیا: شعیب اختر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پر لائیو پروگرام کے دوران بدتمیزی کرنے والے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز کی معافی قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اور اداروں کی عزت کیلئے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کیا ہے۔…

شعیب اختر کیساتھ بدتمیزی، ڈاکٹر نعمان نیاز نے معافی مانگ لی

لاہور: سرکاری ٹیلی ویژن کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے لائیو پروگرام میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر سے تلخ کلامی کے معاملے پر معافی مانگ لی ہے۔  ڈاکٹر نعمان نیاز نے اپنے بیان میں کہا کہ پروگرام میں آن ائیر مجھ سے…

بھارتی ٹیم دل چھوٹا نہ کرے ، فائنل میں آئیں ہم نے آپ کو پھینٹی لگانی ہے ، شعیب اختر

لاہور: سپیڈسٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کو دل چھوٹا نہیں کرنا چاہئے ، میں چاہتا ہوں کہ فائنل پاکستان اور بھارت کا ہو اور ہم بھارتی ٹیم کو پھینٹی لگائیں ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ بھارت کو دل…

کون سی ٹیم پاکستان کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟ شعیب اختر نے بتا دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلش ٹیم گرین شرٹس کو مشکل میں ڈال سکتی ہے۔ گزشتہ روز نمیبیا کیخلاف…

بھارتی ٹیم افغانستان سے بھی ہار جائے گی مگر کیوں؟ شعیب اختر نے پیش گوئی کر دی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پیش گوئی کی ہے کہ بھارتی ٹیم افغانستان کے خلاف میچ میں بھی فتح حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو گی۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ افغانستان کے خلاف…

’یہ کسی کے والد کا ٹی وی نہیں اور نہ کسی کے والد کا شو ہے‘ علی محمد خان نعمان نیاز کے روئیے پر برہم

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ کل نعمان نیاز نے شو نہیں ہونے دیا، یہ کسی کے والد کا ٹی وی نہیں اور نہ کسی کے والد کا شو ہے، سرکاری ٹی وی کے اینکر نعمان نیاز کو ایک لاکھ بار سوچنا چاہئے تھا وہ جو بات کر…

پی ٹی وی والے مجھے آف ایئر کرنے والے کون ہوتے ہیں، شعیب اختر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سپر اسٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مجھے آف ایئر کرنے کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے اور پی ٹی وی والے مجھے آف ایئر کرنے والے کون ہوتے ہیں۔   شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے…

ڈاکٹر نعما ن کی شعیب اختر سے بدتمیزی ،وزیر اعظم عمران خان نے بھی ایکشن لے لیا 

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر نعمان  کی  شعیب  اختر سے بدتمیزی  پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے  رپورٹ طلب کرلی ہے ،وزارت اطلاعات کو قومی ہیرو کیساتھ ہونے والی بدتمیزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی کی ہدایت کر دی ۔ وزیراعظم عمران خان…

شعیب اختر سے بدتمیزی، علی زیدی کا نعمان نیاز کو برطرف کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر سے بدتمیزی کے خلاف وفاقی وزرا بھی میدان میں آ گئے۔   وفاقی وزیر علی زیدی نے شعیب اختر سے نامناسب رویہ اختیار کرنے پر ڈاکٹر نعمان نیاز کو سرکاری ٹی وی پر بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے…