اسلام آباد پولیس کا ڈاکٹرز پر لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد مظاہرین بے ہوش
اسلام آباد: نیشنل لائسنسنگ ایگزام سسٹم کے خلاف سراپا احتجاج ڈاکٹرز پر اسلام آباد پولیس نے لاٹھی چارج شروع کر دیا ، آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد مظاہرین بے ہوش ہوگئے ۔
حکام نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے پی ایم سی دفتر میں داخلے…