براؤزنگ ٹیگ

Sheikh Raseed

کیا دھرنا ختم ہو نے جا رہا ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد:حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے مذاکرات کے دوسرے دو رسے قبل ہی اچھی خبریں سامنے آنا شروع ہو گئیں ۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں اور بہت جلد بڑے فیصلے متوقع ہیں جس میں یقینی طور پر دھرنا ختم…

کیا مذہبی جماعت کا لانگ مارچ ختم ہونے جا رہا ہے ؟اہم فیصلہ سامنے آگیا

لاہور :وزیر داخلہ شیخ رشید کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی کے اجلاس میں مذہبی جماعت کی طرف سے اسلام آباد،فیض آباد کی طرف لانگ مارچ کو ختم کرنے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا گیاجس میں حکومتی کمیٹی کے اراکین سعد رضوی سے مذاکرات کیلئے آج کوٹ لکھپت…

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل ہی شیخ رشید نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سب سے تگڑے میچ سے قبل ہی شیخ رشید نے بڑی خبر دیتے ہوئے کہا کہ وہ پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کیلئے دبئی جا رہے ہیں ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت…

پینڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش ہے : شیخ رشید 

 اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پینڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش ہے یہ نام تو پہلے بھی گردش کر رہے تھے۔ میڈیا سے گفتگو میں پینڈورا لیکس کے حوالے سے شیخ رشید نے کہا کہ پنڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش ہے، یہ نام تو پہلے بھی…

بھارت،اسرائیل اور این ڈی ایس مل کر پاکستان کیخلاف کھیلنا چاہتے ہیں،شیخ رشید 

اسلام آباد:وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا اپوزیشن کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں ،اپوزیشن کو سمجھ نہیں آ رہی انٹرنیشنل ریجن میں کیا حالات ہونے جا رہے ہیں ،آئندہ آنے والے 6 ماہ انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے…