شوکت ترین سے وزیر خزانہ کا عہدہ واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 10 اکتوبر کو شوکت ترین سے وفاقی وزیر کا عہدہ واپس وزیر اعظم کے پاس چلا جائے گا۔
نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم آئین کے تحت…