اداکارہ شمیم آرا کو مداحوں سے بچھڑے 5 برس بیت گئے
لاہور : پاکستانی اداکارہ شمیم آرا کی آج پانچویں برسی ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری ان کے ذکر کے بغیر ادھوری ہے ۔ ہدایتکارہ اداکارہ وفلم ساز شمیم آرا 5 اگست 2016 کو 78 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کرگئی تھیں ۔
شمیم آرا 22 اگست 1938 کو…