براؤزنگ ٹیگ

Shahzad Akbar

وزیراعظم نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی جانب سے دیا گیا استعفیٰ منظور کرلیا گیا جس کے بعد اس عہدے کے لئے دو ناموں پر مشاورت شروع کردی گئی ہے جس…

رانا شمیم کا حلف نامہ توہین عدالت ہے، شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپیل کی ہے کہ نہیں یہ کوئی نہیں بتاسکتا، راناشمیم کاحلف نامہ تسلسل کی جانےوالی کوششوں میں سےایک ہے، جو خبر چھپی وہ حیران کن ہے ، رانا شمیم کاحلف نامہ…

شہبازشریف منی لانڈرنگ گروہ کے سرغنہ اور ماسٹر مائنڈہیں،شہزاداکبر

مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر  نے کہا ہے کہ  شہبازشریف  منی لانڈرنگ گروہ کے سرغنہ اور ماسٹر مائنڈہیں۔ لاہور میں مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے  پریس  کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رمضان  شوگر ملز اسکینڈل میں  16 ارب روپے سے زائد  کی منی…

شہباز شریف منی لانڈرنگ کیسز سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں، شہزاد اکبر

اسلام آباد: مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف منی لانڈرنگ کیسز سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔   شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لندن کیس پر بڑا شور مچایا گیا اور پریس کانفرنسز کی گئیں اور پریس…

وزیراعظم صرف کارکردگی بہتر نہ بنانے والے ادار وں پر تنقید کرتے ہیں: شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شوگر انکوائری کمیشن میں کئی انکشافات سامنے آئے ہیں جبکہ وزیراعظم صرف اس ادارے پر تنقید کرتے ہیں جو اپنا کام بہتر نہیں کرتا۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد…

شہباز شریف کیخلاف برطانیہ میں کوئی مقدمہ ہی نہیں تھا، بریت کا تاثر غلط ہے: شہزاد اکبر

اسلام آباد: مشیر داخلہ واحتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کے دو مقدمات پاکستان میں چل رہے ہیں، برطانیہ میں ان کیخلاف کوئی مقدمہ ہی نہیں بنایا گیا تھا لیکن تاثر یہ دیا جا رہا ہے کہ وہ سرخرو ہو گئے حالانکہ…

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف خاندان سمیت بری ،شہزاد اکبر کا ردعمل آگیا 

اسلام آباد:مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر کو غلط اور مس رپورٹنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ٹرائل تھا ہی نہیں جو بریت ہوتی۔ مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے…

نذیر چوہان کو ضمانت منظور ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر اور جہانگیر ترین گروپ کے نذیر چوہان کے درمیان تنازعہ حل ہونے کے بعد نذیر چوہان کو ضمانت منظور ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جیل حکام نے قانونی کارروائی کے بعد…

مریم نواز بیٹے کی شادی گوالمنڈی میں کریں، یہاں بہترین کھانا ملتا ہے: شہزاد اکبر

اسلام آباد: مشیر احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید صفدر کے نانا لارڈ آف والتھمسو نہیں ہیں، انھیں چاہیے کہ شادی کی تقریب لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں منعقد کریں، یہاں بہترین…

نذیر چوہان اپنے بیان پر نادم، مشیر داخلہ شہزاد اکبر سے شرمندہ، معافی مانگ لی

لاہور: رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان نے مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کیخلاف دیئے گئے اپنے بیان پر دلی طور پر نادم ہو کر معافی مانگ لی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں نذیر چوہان نے کہا کہ پچھلے دنوں میں نے…