براؤزنگ ٹیگ

ShahRukh Khan

آریان خان جلد ہی شوبز میں بطور رائٹر و فلم ساز انٹری دیں گے، بھارتی میڈیا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان جلد ہی شوبز میں بطور رائٹر و فلم ساز انٹری دیں گے۔   رپورٹس کے مطابق آریان ’ایمازون پرائم‘ کی ویب سیریز جب کہ والد شاہ رخ کی فلم پروڈکشن کمپنی ’ریڈ چلی‘ پر کام کررہے ہیں۔ آریان کی…

آریان خان نے ہفتہ وار حاضری سے استثنیٰ کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

ممبئی: شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے ممبئی ہائی کورٹ میں ہفتہ وار حاضری سے استثنیٰ کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔   بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منشیات کیس میں ضمانت پر رہا آریان خان نے ممبئی ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ آریان نے…

شاہ رخ خان فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ کا دوبارہ آغاز کرنے کے لیے تیار

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اپنی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ کا دوبارہ آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں اور فلم کی شوٹنگ اگلے سال جنوری میں مکمل ہو جائے گی۔ شاہ رخ خان کی تقریباً دو سال سے کوئی فلم ریلیز نہیں ہوئی ہےاور اب ان کے مداح انہیں…

شاہ رخ خان کا بیٹے کی حفاظت کے لیے باڈی گارڈ رکھنے کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان خان کی آرتھر روڈ جیل سے رہائی کے بعد گھر واپسی پر ان کی حفاظت کے لیے باڈی گارڈ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کے ایک قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ شاہ رخ خان جیل سے…

منشیات کیس میں چونکا دینے والا انکشاف، آریان خان کی رہائی کیلئے 25 کروڑ کا مطالبہ

ممبئی: انڈیا کے انسداد منشیات کے ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے گواہ نے ہی اس کیس کی ساری پرتیں کھول کر رہھ دی ہیں۔ آریان خان کے ساتھ سیلفی لینے والے باڈی گارڈ کے حلف نامہ سے سنسنی پھیلا دی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت میں جمع…

کنگ خان کے بیٹے آریان خان کو آج بھی ضمانت نہ مل سکی

ممبئی: منشیات استعمال کرنے اور رکھنے کے الزام میں گرفتار آریان خان کو 13 اکتوبر کو بھی ضمانت نہ مل سکی اور عدالت نے کوئی فیصلہ دیئے بغیر سماعت ملتوی کردی۔   بھارتی میڈیا کے مطابق ممئی کی سیشن کورٹ میں ہونے والی سماعت میں نارکوٹکس…

آریان خان کو مسلمان ہونے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے، محبوبہ مفتی کا دعوی

سری نگر: سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی نے دعوی کیا ہے کہ بالی ووڈ کنگ خان کے بیٹے کو مسلمان ہونے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ منشیات کیس میں آریان خان کی ممبئی ہائی کورٹ نے درخواست ضمانت مسترد کر دی تاہم اب کیس کی سماعت بدھ کو ہو…

شاہ رخ خان کے بیٹے کو جیل میں کیسا کھانا ملتا ہے تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے منشیات کیس میں گرفتار بیٹے آریان خان کو جیل میں کیسا کھانا ملتا ہے اس کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔   بھارتی میڈیا کے مطابق آریان اور اس کے دوستوں کو گرفتاری کے بعد این سی بی کے دفتر میں کاغذ کی…

شاہ رخ خان کی فنکاروں سے اپنے گھر نہ آنے کی درخواست

ممبئی: مشکلات میں گھرے شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد بالی ووڈ فنکاروں سے اپنے گھر نہ آنے کی درخواست کی ہے۔   بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو 3 اکتوبر کو منشیات کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔…

فلم ”کچھ کچھ ہوتا ہے” کی انجلی اب کیسی دکھتی ہے؟

  ممبئی: 1998ء میں ریلیز بالی ووڈ کی مشہور فلم '' کچھ کچھ ہوتا ہے'' ہے میں ثناء سعید نامی ایک چائلڈ ایکٹریس نے انجلی کا کردار ادا کیا تھا جس نے فلم کو چار چاند لگا دیئے تھے۔   ثناء سعید نے اس فلم میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی کا…