براؤزنگ ٹیگ

Shahbazshareef

بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف اور معیشت کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے گی:شہباز شریف

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں صنعتی شعبے کے حوالےسے بجٹ تجاویز پر اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر اعظم نے صنعتکاروں کی طرف سے دی گئی تجاویز کو حتمی شکل دے کر بجٹ میں شامل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے…

9 مئی کے واقعات نے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا :شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات نے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف نے ٹویٹ کیا کہ ایسا لگتا ہے کہ عمران نیازی کی معیشت اور اس کے کام کرنے کے وسیع نظام کے بارے میں سمجھ کافی…

9 مئی کو وہ ہوا جو پاکستان کا دشمن سوچ بھی نہیں سکتاتھا:وزیر اعظم پاکستان کا صنعتکاروں اور کاروباری…

کراچی : وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستانی کاروباری حضرات کو پاکستان کا ایمبیسیڈر سمجھتا ہوں۔ان کاکہنا تھا کہ میرے نزدیک پاکستانی کاروباری حضرات پاکستان کے ایمبیسڈر ہیں۔ کہنا…

نو مئی، سخت قوانین کے تحت کارروائی کریں گے تا کہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو: تحفظ شہداء کنونشن سے وزیر…

اسلام آباد:وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا تحریک انصاف کے شرپسندوں نے 9 مئی کو ریڈ لائن کراس کی ان کے لئے کوئی معافی نہیں ہے۔ جناح کنونشن سینٹر میں تحفظ شہداء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا انہیں اس کنونشن سے خطاب…

کوئی نیا قانون نہیں بننے جارہا، فوجی تنصیبات پر حملوں کے مقدمات ملٹری ایکٹ کے تحت چلیں گے:شہباز شریف

اسلام آباد:پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاکہ  پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں  جنرل عاصم منیر نے عمران خان  کو اہلیہ  کی کرپشن کے ثبوت  پیش کیے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ  پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں  جنرل…

عمران نیازی نے وہ کر دکھا یا جو 75 سال میں دشمن نہ کر سکا:شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امن و امان سے متعلق اجلاس میں کہاکہ 9مئی کو عمران خان کے حکم پر جتھوں نے دہشت گردی کی ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں امن وامان سے متعلق اجلاس ہواا جلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر…

اللہ کا شکر ہے سراج الحق محفوظ رہے، ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر حملے کی مذمت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر حملے کی مذ مت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے سراج الحق محفوظ رہے، ان سے یکجہتی کا…