براؤزنگ ٹیگ

Shahbaz Sharif

تحریک عدم اعتماد کا آپشن استعمال کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، شہباز شریف

لاہور: شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کو مشکل میں ڈال دیا، غربت آسمان سے باتیں کر رہی ہے، تحریک عدم اعتماد آئینی حق ہے اور یہ آپشن استعمال کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز…

حکومت کیخلاف اپوزیشن اتحاد کا بڑا کھڑاک ،ق لیگ کس صف میں کھڑی ہے ؟

لاہور:حکومت کیخلاف اپوزیشن اتحاد کا بڑا کھڑا ک سامنے آگیا ،ق لیگ کے مثبت اشاروں کے بعد پیپلزپارٹی اور پی ڈی ایم اتحاد میںوزیر اعظم کیخلاف حتمی طور پر تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کر لیا گیا ۔ نیو نیوز اپوزیشن اتحاد کی اندر کی…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور: منی لانڈرنگ کے کیس میں آج شہباز شریف اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ عدالت نے ملزمان کی ضمانت میں 28 فروری تک توسیع کر دی۔ اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج اعجاز الاحسن اعوان نے شہباز شریف اور دیگرملزمان کے خلاف 16 ارب سے زائد…

شہباز شریف آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے

لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج 14 سال بعد چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔   اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف  کی حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ سے آج ملاقات طے پا گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج چوہدری…

ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، دو سال تک تحقیقات کی جاتی رہیں، شہباز شریف

لاہور: شہباز شریف نے کہا ہے کہ سارے ادارے ملکر الٹے ہو گئے لیکن کچھ نہیں نکلا اور قبر میں بھی چلا جاؤں لیکن حقائق کبھی بھی نہیں بدلیں گے۔ احتساب عدالت میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت…

پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات، شہباز شریف کا نواز شریف اور فضل الرحمان کو فون

لاپور: مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کے بعد لندن فون کر کے پارٹی قائد نواز شریف سے بات چیت کی ہے۔ شہبازشریف نے نواز شریف کو ٹیلی فون پر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے…

ہم شہباز شریف کو بطورِ وزیراعظم کے امیدوار دیکھنا چاہتے ہیں، حسین نواز

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ہم شہباز شریف کو بطورِ وزیراعظم کے امیدوار دیکھنا چاہتے ہیں اور نوازشریف کے فیکٹری وزٹ میں کون سی پریشانی والی بات ہے۔    برطانیہ میں نواز شریف کے فیکٹری کے دورے کے…

شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر غور شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نواز شریف کو واپس نہ لانے پر شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر غور شروع کر دیا۔ اٹارنی جنرل آفس نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ خط میں لاہور…

نواز شریف اور شہباز شریف ذاتی تشہیر کرتے تھے: فرخ حبیب، عثمان ڈار

اسلام آباد : وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ماضی میں نوجوانوں کو سیاسی رشوت کے پروگرام شروع کئےگئے، نواز شریف اور شہباز شریف ذاتی تشہیر کرتے تھے، عثمان ڈار کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے نوجوانوں کو سیاسی رشوت کے…

حکومت شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت نہیں دے گی، شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حکومت شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت نہیں دے گی۔   وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف ملک سے باہر جانے کی کوشش کر…