پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شہبازشریف کے اپوزیشن رہنماؤں سے رابطے
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوسے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن رہنما شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے ٹیلی فونک گفتگو میں پارلیمانی صورت حال کے حوالے…