براؤزنگ ٹیگ

Shah Mehmood Qurashi

افغانستان کے منجمد اکاؤنٹس فوری بحال کئے جائیں، پاکستان کا عالمی برادری سے مطالبہ

  نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے افغانستان کے منجمد اکاؤنٹس کی فوری بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں اقتصادی بحران سے تباہی ہو سکتی ہے۔ افغان مہاجرین کی آمدسے پاکستان، ایران اور تاجکستان بھی شدید متاثر ہوں…

وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب کیساتھ ملاقات، متوازن تعلقات کی خواہش کا اعادہ

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے امریکی ہم منصب اینٹونی بلنکن سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ باہمی تعلقات اور افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر…

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اجلاس سے بذریعہ ویڈیو خطاب کریں گے۔ وزیر خارجہ نیویارک میں…

عالمی دنیا بغیر شرائط کے افغان شہریوں کی معاونت جاری رکھے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر ہم افغانستان کے شہریوں کو تحفظ دینا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ کوئی شرائط عائد کیے بغیر ان کی انسانی بنیادوں پر معاونت کو جاری رکھا جائے۔ وزیر خارجہ نے افغانستان کی صورتحال کے…

افغانستان میں خون خرابے کے بجائے پرامن انتقال اقتدار کے خواہاں ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں خون خرابے کے بجائے پرامن انتقال اقتدار کے خواہاں ہیں۔ ہمارا مقصد پرامن، متحد، جمہوری، مستحکم اور خوشحال افغانستان ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیر…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خارجہ

منامہ: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو منامہ بحرین میں واقع پاکستانی سفارتخانے کا اچانک دورہ کے دوران…

بھارت کا پاکستان پر ڈرونز کا الزام بے بنیاد ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ کشمیر پر ہمارا موقف واضح ہے، کشمیر تنازعہ کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ بھارت کا پاکستان پر ڈرونز کا الزام…