لاہور کا سروسز ہسپتال ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا
لاہور : لاہور کے سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا ۔ مریض کے لواحقین نے مشتعل ہو کر ڈاکٹرز پر دھاوا بول دیا ۔
نیو نیوز کے مطابق لواحقین کے تشدد سے متعدد ڈاکٹرز زخمی ہوگئے ۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ مریض کی…