اے ٹی سی نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی
اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے میں ایمان مزاری کی ضمانت کی درخواست 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی ہے۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ایمان مزاری کی…