دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے 4 وکٹوں پر 300 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی
ڈھاکہ: پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز 4 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی ہے۔ کپتان بابراعظم سب سے زیادہ 76 رنز بنانے میں کامیاب ہو سکے۔
شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں جاری بارش سے…