الیکشن خریدنے کا سنگین الزام، آسٹریا کے چانسلر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
ویانا: آسٹریا کے چانسلر سبسٹین کرس نے بدعنوانی اور الیکشن خریدنے کے سنگین الزامات عائد ہونے کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
مؤقر امریکی جریدے ڈی پولیٹیکو کے مطابق آسٹریا کے چانسلر پر بدعنوانی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔…