کشتیاں ڈوبنے سے لاپتا ماہی گیروں کی تلاش دوبارہ شروع، 2 لاشیں مل گئیں
ٹھٹھہ: ٹھٹھہ میں کیٹی بندر کے قریب کشتیاں ڈوبنے سے لاپتا ہونے والے ماہی گیروں کی تلاش کا آپریشن دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔ دو ماہی گیروں کی لاشیں مل گئی ہیں جبکہ 9 تاحال لاپتا ہیں۔
نیو نیوز کے مطابق ٹھٹھہ کیٹی بندر…