بھارت کی دوسری کامیابی، اسکاٹ لینڈ کو 8 وکٹوں سے میچ ہرا دیا
دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18ویں اوور 85 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف…