براؤزنگ ٹیگ

Scotland

 سکاٹ لینڈ سے شکست ، پاپوانیوگنی ورلڈ کپ سے باہر

مسقط : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کو  17 رنز سے شکست دے دی اور سپر12 گروپ میں شامل ہونے کی راہ ہموار کرلی ہے۔ شکست کے بعد پاپوانیوگنی کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہے۔…

ٹی 20 ورلڈکپ، سکاٹ لینڈ کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے 166 رنز کا ہدف

ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں سکاٹ لینڈ نے ریچی بیرنگٹن کی عمدہ بلے بازی کی بدولت پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے 166 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔  ٹی 20 ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں سکاٹ لینڈ…

ٹی 20 ورلڈکپ، سکاٹ لینڈ کا پاپوانیوگنی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ 2021ءکے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ کیلئے پاپوانیوگنی کی قیادت اسد والا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں…

ٹی 20 ورلڈکپ، آج سکاٹ لینڈ اور پاپوا نیوگنی، بنگلہ دیش اور عمان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے اور پہلے میچ میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم پاپوانیوگنی کے خلاف میدان میں اترے گی جبکہ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہو گا۔  شیڈول کے مطابق دوسرے میچ…