پاکستان میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت انسداد دہشت گردی کی مشقیں ختم
راولپنڈی : شنگھائی تعاون تنظمن کے تحت پاکستان مںخ پہلی بار ہونے والی مشترکہ انسداد دہشت گردی کی مشقیں ختم ہوگئی ہیں۔ مشقوں مںگ چنی اور پاکستان کے فوجی دستوں نے شرکت کی ۔مشقوں مںا عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کلئےر باہمی تعاون بڑھانے پر توجہ…