براؤزنگ ٹیگ

SBP

پاکستان اور جرمنی کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان اور جرمنی کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی میں جرمنی کو پاکستانی برآمدات میں 12.02 فیصد جبکہ جرمنی سے درآمدات…

سٹیٹ بینک نے ایس ایم ای آسان فنانس (صاف) سکیم متعارف کرا دی

کراچی: سٹیٹ بینک نے چھوٹے اور درمیانے کاروبار (ایس ایم ایز) کی مالکاری تک رسائی بہتر بنانے کے لیے حکومت کی شراکت سے ایک اختراعی اقدام متعارف کرایا ہے جس کا واضح مقصد ان کاروباری اداروں کو سہولت پہنچانا ہے جو قرضوں تک رسائی کے لیے ضمانت…

شیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری میں جولائی کے دوران اضافہ کارحجان

اسلام آباد: شیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری (سٹاک) میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں اضافہ کا رحجان دیکھنے میں آیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2021ء کے اختتام پر شیڈول بینکوں کی سرمایہ…

معیشت کا منظرنامہ مثبت ہے، گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر

کراچی: گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ معیشت کی لچک اور کووڈ 19 کی وبا کے دوران کاروباری اداروں اور عام لوگوں کی مدد کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے پیشِ نظر مالی سال 2022ء میں پاکستان کی معیشت میں بحالی جاری رہے گی،…

ملکی برآمدات پر مال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران معمولی کمی

اسلام آباد: ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران پیوستہ مالی سال کے مقابلہ میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی…