ایران نے تین آلات کیساتھ سیٹلائٹ لے جانے والا راکٹ خلا میں بھیج دیا
تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے تین آلات کے ساتھ سیٹلائٹ لے جانے والا راکٹ خلا میں کامیابی کے ساتھ بھیج دیا ہے ۔
مقامی میڈیا کے مطابق ایران کا تحقیقی سیٹلائٹ سیمرغ تین آلات کے ساتھ کامیابی سے خلا میں پہنچ گیا ۔ اس حوالے سے…