مہنگائی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں، پوری دنیا میں ہے، ثانیہ نشتر
نوشہرہ: احساس پروگرام کی چیئر پرسن ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ مہنگائی بین الاقوامی مسئلہ بن چکی ہے لیکن وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر آج سے دو کروڑ خاندانوں کو ایک ہزار روپے اشیاء خور و نوش میں ریلیف دینے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔…