شاہی قلعہ میں مہا راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑ دیا گیا، نوجوان ملزم گرفتار
لاہور: شاہی قلعہ لاہور میں پنجاب کے سابق سکھ حکمران راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑ دیا گیا ہے۔ موقع پر موجود لوگوں نے ملزم کو دبوچ کر قلعے کی انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔
راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑنے والے نوجوان کی عمر لگ بھگ 25 سال بتائی جا…