کورونا میں سخت لاک ڈاؤن نہ لگانے کے باعث معیشت بہتر ہوئی: فرخ حبیب
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ کورونا میں سخت لاک ڈاؤن نہ لگانے کے باعث معیشت بہتر ہوئی اور برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ دور میں برآمدات 124 ارب ڈالر…